مصلحت کوش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غرض، ضرورت اور وقت کے تقاضے کے مطابق کام کرنے والا، وقت کے ساتھ چلنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - غرض، ضرورت اور وقت کے تقاضے کے مطابق کام کرنے والا، وقت کے ساتھ چلنے والا۔